چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وفاقی وزیر بھی بن گئے۔
ترجمان پی سی بی کےمطابق وفاقی وزارت سمبھالنے کے بعد محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی اپنےساتھ پاس ہی رکھیں رکھینگے۔
ترجمان پی سی بی کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ محسن نقوی دونوں عہدوں پر ساتھ ہی کام جاری رکھینگے۔