پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی پر اختتام
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تیزی پر اختتام ہوا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کا اِضافہ ہوا۔100 انڈیکس 75 ہزار 878 پوائنٹس پر بند ہوا
انڈیکس کی بلند ترین سطح 75 ہزار 953 پوائنٹس رہی۔ گزشتہ کاروباری روز انڈیکس 74 ہزار 878 پوائنٹس پر بند ہوا
کراچی: مارکیٹ میں 52 کروڑ 32 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔مجموعی طور پر 431 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا۔ 234 کمپنیوں کے حصص میں تیزی، 140 میں مندی ہوئی