دس ڈی ایس پیز کے تبادلے

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 10 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد منیر احمد ڈی ایس پی بٹالہ کالونی فیصل آباد، مامون الرشید ڈی ایس پی ٹریننگ اسکول وائرلیس بہاولپور ،محمد سلیم ڈی ایس پی ہارون آباد ، رضوان سعید اے ڈی آئی جی ٹو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور ، جمیل احمد ڈسٹرکٹ سپیشل برانچ قصور ،محمد سعید اختر ڈی ایس پی سکیو رٹی سپیشل برانچ ملتان ، کلیم اختر ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس لودھراں، احسان اللہ شاد ،ڈی ایس پی موبائلز ایلیٹ لاہور ،تاثیرر احمدڈار اورڈی ایس پی (پی ٹی سی) ملتان رمیض احمد کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیاگیا ہے۔