اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے پر مبارک باد دی ہے۔
یہ مبارک باد وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔
اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نریندر مودی کو بھارت کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں