پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔اسپلٹ لیورٹرانسپلانٹ اور لبلبےکی پیوند کاری پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور میں کی گئی۔<...
Category: صحت
سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد
وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی۔
وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق سرکاری ڈاکٹروں کے فارما کمپنیوں اور ڈونرز کے خرچ…
بارش کے بعدگوادر وبائی امراض کا گڑھ بن گیا
یہ انتہائی افسوسناک خبر گوادر اور گرد ونواح سے آئی ہے۔کہ شدید بارش کے بعدان علاقوں میں تیزی سے وبائی امراض پھوٹنے لگے ہیں۔
گوادر سربندن کے ہسپتالوں میں ڈائریا اور نمونیہ …
بارشوں کے بعد ٹھنڈ میں اضافہ، انفلوئنزا پھیلنے کا خدشہ
سندھ سمیت ملک کے دیگر صوبوں اور علاقوں میں فروری کے اختتام اور مارچ کے شروع ہوتے ہی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہونے سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا، جس سے ملک بھر میں انفلوئنزا پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
بچوں کاہر وقت کچھ نہ کچھ کھاتے رہناآئندہ زندگی کے لئے مسائل کاباعث
ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ چھوٹے بچے جو کھانے کو دیکھ کر یا اس کی خوشبو آنے پربہت زیادہ اشتہا محسوس کرتے ہیں۔اور خود کو روک نہیں پاتے ان کے عمر بڑھنے کے بعد نوجوانی میں کھانے کے مسائل میں مبتلا ہونے کے ا…
سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
سندھ بھر میں آج سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔
نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم 3 مارچ تک جاری رہے گی، ایک کروڑ 60 لاکھ بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
ڈاکٹر سعد نے …