امریکا کا پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہونیوالی پیشرفت سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے۔رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد تبصرہ کریں گے۔

امریکا اپنی فورس کا حجم 5 فیصد تک کم کرے گا

امریکی فوج اپنی فورس کا حجم 24 ہزار یا تقریباً 5 فیصد تک کم کر رہی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تنظیم نو اگلی اہم جنگ بہتر طور پر لڑنے کے قابل ہونے کے لیے کی جا رہی ہے، بھرتی…

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات، قطر میزبانی کریگا

غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات، قطر میزبانی کریگا

غزہ  میں جنگ بندی کی کوششوں  اور یرغمالی کی رہائی کے معاہدوں کیلئے قطر رواں ہفتے حماس اور  اسرائیل کے درم…

چین میں 100 سے زائد گاڑیوں کی ٹکر ، متعدد افراد زخمی

چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے پر 100 سے زائد کاروں کے آپس میں ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق سوزو انڈسٹریل پارک ٹریفک پولیس نے اطلاع دی کہ سوزو ایکسپریس وے پر متعدد گاڑیاں سڑک پر …

اسرائیل کا مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان

اسرائیل نے مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے نئے متنازع منصوبے کا اعلان کیا ہے تاہم آبادکاری سے متعلق متنازع اسرائیلی منصوبے پر امریکا ن…

یو اے ای کو فیٹف کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا

پیرس میں ایف اے ٹی ایف نے 3 روزہ اجلاس کے اختتام پر(یو اے ای) کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کو اہم اصلاحاتی پیشرفت کے بعد گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔

نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے بااختیار بنایا جائے،امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹرکرس وان ہولن کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے بااختیار بنایا جائے۔امریکی سینیٹرکرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو ملک میں بننے والی نئی حکومت سے متعلق خط لکھا۔

امریکی سین…