امارات کا ماحولیاتی ماہرین کے لیے بلیو ویزے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کردیا ہے۔ ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔

روسی صدر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن دو روزہ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن آج کا دن بیجنگ میں گزاریں گے جس میں ان کی چینی ص…

بھارت نے 10 سال کیلئے ایران کی چابہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا

 بھارت نے 10 سال کے لیے ایران کی چابہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان چابہار بندرگاہ کی تعمیر اور انتظامی امور کے 10 سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔