غزہ میں غیر ملکی امدادی کارکنوں کی ہلاکت پر جوبائیڈن کی اسرائیل پر سخت تنقید

امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں غیر ملکی امدادی کارکنان کی ہلاکت پر ’غم و غصے‘ کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔تاہم سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے میں وہ اس واقعے کی مذمت کی جرأت نہیں کرسکے۔

بلدیاتی انتخابات میں طیب اردگان بدترین شکست کے بعد دوبارہ اولوالعزم

ترک صدر رجب طیب اردگان نے بلدیاتی انتخابات میں انقرہ اور استنبول سمیت بڑے شہروں میں اپنی جماعت اے کے پارٹی کی بدترین شکست پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا، نتائج کا جائزہ لیں گے اور اپنا احت…

برطانیہ کا چین پر سائبر حملوں کا الزام

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے چین پر سائبر حملوں کا الزام لگا یا ہے۔یہ الزام برطانوی نائب وزیراعظم اولیورڈاؤڈن نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے عائد کیا ہے۔

برطا…

روسی کنسرٹ ہال میں اندھا دھند فائرنگ، ایک سو تینتالیس ہلاکتیں؛ چاروں حملہ آورگرفتار

تین روز قبل روس کے دارالحکومت ماسکوکے کنسرٹ ہال میں چار حملہ آوروں نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک سو تینتالیس افراد ہلاک اور ایک سو اسی سے زائد زخمی ہوگئے تھے

اسرائیل چالیس یرغمالیوں کے بدلے سات سو فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامند

مصدقہ اطلاعات کے تحت گزشتہ ہفتہ قطر میں ہونے والے مذاکرات میں اسرائیل نے چالیس قیدیوں کے بدلے سات سو فلسطینوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔

جن میں سو عمر قید پانے …

جرمن خاتون کا اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا رمضان

جرمنی سے تعلق رکھنے والی مارٹینا اوبرہولزنر اس وقت دبئی میں مقیم ہیں جہاں اسلام قبول کرنے کے بعد ان کی زندگی کا یہ پہلا رمضان المبارک ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق 26 سالہ مارٹینا اوبرہولزنر…