لیبیا میں عید کا چاند تنازعہ کا باعث، رمضان اٹھائیس دن کاہوسکتاہے

لیبیا میں پہلا روزہ بارہ مارچ کو تھا اور آج اٹھائیسویں روزے کو عید کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس کا انعقاد ہورہا ہے۔ لیبیا میں رمضان کے چاند پر پیدا ہونے والے اختلافات کے باعث اب عید الفطر کا چاند اٹھائیس رمضان کو …