الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کروانے کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کروانے کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت کے لئے عہدہ نہ بھی ہوا تو لوگوں کی خدمت کرونگا، ایک سال گزر گیا لیکن لوگوں کے حالات نہیں بدلے۔
کراچی میں گورنر سند…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں فری وائی فائی پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں 10 …
صدر مملکت آصف زرداری نے رمضان کے رحمتوں اور مغفرتوں سےبھرپور مہینے کے آغاز پر پاکستانی قوم کومبارکباد دی۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے رمضان المبارک کے آغاز پ…
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش لاڑکانہ پہنچیں۔
آصفہ بھٹو زرداری نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور م…
خیبر پختونخوا میں مساجد اور عبادگاہوں کے سولارائزیشن منصوبے میں مدارس کو بھی شامل کردیا گیا۔ صوبہ بھر کے 1500 رجسٹرڈ دینی مدرسوں کو منصوبے میں شامل کیا جائے گا۔
تفصیلات ک…
پاکستان کی نو منتخب 19 رکنی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔
ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی ، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے خواتین وکلاء کی پیمرا، وفاقی و صوبائی حکومت اور آرٹس کونسل اور دیگر کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل اح…
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک 1445 ہجری کے چاند کی رویت کے لئے چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس 11 مارچ بروز پیر بمطابق 29 شعبان بعد نماز عصر پشاو…
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج 11 بجے مقرر کر دی۔
بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی …