محسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن پہنچ گئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی 14 مئی کو پاکستان واپسی ہوگی۔ وہ آئرش کرکٹ بورڈ کے حکام اور آئرش حکومت کے عہدیداران سے ملیں گے۔

کپتان قومی ٹیم بابر اعظم نے ایک ساتھ 2 اہم اعزاز حاصل کر لیے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے آئر لینڈ کیخلاف میچ کھیل کر ایک ساتھ 2 اعزاز حاصل کر لیے ،بابر اعظم نے پہلا اعزاز  بطور کپتان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے کا حاصل کیا  جبکہ دوسرا اعزاز …

تین پاکستانی کھلاڑی اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ٹاپ سیڈ عاصم خان، طیب اسلم اور ناصر اقبال سمیت تین پاکستانی کھلاڑی چیف آف دا نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ پاکستان ہی کے نور زمان کو کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑگیا۔

خوش آئند بات ہے ہاکی ٹیم طویل عرصے بعد فائنل کھیل رہی ہے، اصلاح الدین

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین اصلاح الدین کا کہنا ہے کہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اچھی ہاکی کھیلی ہے، خوش آئند بات ہے ٹیم طویل عرصے بعد فائنل کھیل رہی ہے۔

سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا

 سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں سری لنکن ٹیم کی قیادت ونندو ہسارنگا کریں گے جبکہ چریتھ اسا لنکا کو نائب کپتان م…