وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے دونوں امیدواروں کے کاغذات درست قرار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے دونوں امیدواروں کے کاغذات درست قرار

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونےو الے عام انتخابات کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نےوزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدی ہے۔

 عام انتخابات کے بعدحکومت سازی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نےکاغذات کی جانچ پڑتال کی، جانچ پڑتال کی وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدی ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ اسکروٹنی کےبعدکاغذات قواعد کے مطابق درست قراردیےگئےہیں ۔خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے مریم نواز اوررانا آفتاب احمد خان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔