ملک ایک بار پھر زلزلے سے لرز اُٹھا،کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں 3.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.3،گہرائی30کلومیٹرریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے23کلومیٹرجنوب میں تھا۔
زلزلے کے بعد ہرطرف خوف وہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔